کھیل صرف وسیم اکرم سے خوفزدہ ہوتا: کوہلی اگر عظیم پاکستانی گیند باز کے دور میں کرکٹ کھیلی ہوتی تو ان کی باؤلنگ سے خوفزدہ ہوتا، اسٹار بلے باز
پاکستان آرمی چیف کا اقدام قابل تعریف: اسحاق ڈار پاکستان کےقومی خزانے کو جس نے بھی لوٹا ہےاسے سزا ملنی چاہیے، سول اداروں میں بھی احتساب کا طریقہ کار موجود ہے، وزیر خزانہ
کھیل پاکستان سپر لیگ کی 5 بہترین اننگز شرجیل خان کی سنچری ہو یا عمر اکمل کے 93 رنز، پی ایس ایل میں متعدد ناقابل فراموش اننگز کھیلی گئیں۔
کھیل آسٹریلوی باؤلر کا 'عالمی ریکارڈ' یا اسپیڈومیٹر کی غلطی ویسٹ انڈیز کیخلاف اسپیڈومیٹر کی غلطی کے باعث ہیزل وڈ کی ایک گیند کی رفتار 164.1 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
144 داستانیں سانحہ اے پی ایس: 144 افراد اور زندہ یادیں نمبر 144 بذات خود ایک داستان ہے مگر اس کے اندر 144 زندگیوں کی داستانیں چھپی ہیں جنہیں بیان کیا جانا چاہیئے۔
پاکستان پاکستان کا سوئٹزر لینڈ انتہائی خوبصورت جھیلوں، جھرنوں، آبشاروں اور نظاروں پر مبنی وادی سوات پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
نقطہ نظر ٹک ٹک سے ورلڈ ریکارڈ تک مصباح کی آسٹریلیا کے خلاف ابو ظہبی میں سنچری اتنی ہی ناقابل یقین تھی جتنی خود پاکستان کی کرکٹ ہے۔
پاکستان سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 950 روپے کی کمی، نئی قیمت 46850 ہوگئی۔
لائف اسٹائل آئی فون 6 پلس میں خم اور سوشل میڈیا پر ردعمل سام سنگ، نوکیا، ایل جی سمیت دیگر ٹیک جائنٹس نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔
پاکستان کراچی میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، بچی ہلاک، نو زخمی کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی ٹرین جب گھگر پھاٹک پہنچی تو دھماکہ ہوا، متعدد بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔
پاکستان اپوزیشن سینٹ بائیکاٹ ختم کرے، اچکزئی کی اپیل دوسری جانب، سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 9.5 فیصد کردیا پالیسی ریٹ میں اضافے کا فیصلہ آج ان کی صدارت میں اسٹیٹ بینک کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔
پاکستان جمہوری تسلسل کا تاریخ ساز اجلاس یکم جون کو پاکستان کے عام انتخابات کو اس لیے بھی تاریخی قرار دیا جارہا ہے کہ اس ملک نے اپنی نصف زندگی ڈکٹیٹرشپ کے تحت گزاری ہے۔
دنیا "دس افغان بچوں کی ہلاکت کے واقعے پر تشویش ہے" اقوام متحدہ کا فضائی حملے میں 10 افغان بچوں اور خاتون کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار۔
پاکستان پہلا جنوبی ایشیائی فلم فیسٹیول فیسٹیول میں مختلف فیچر فلموں، مختصر ڈاکومینٹریز اور اینیمیٹڈ فلمیں چار نومبر تک وینکوور، سرے اور ایبٹس فورڈ میں دکھائی جائیں گی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین